شیعہ مذہب حق ہے

شیعہ مذہب حق ہے

شیعہ مذہب حق ہے

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

شیعہ مذہب حق ہے

پیش نظر کتاب ایک بہترین مناظرانہ کتاب ہے جسمیں مکتب اہلبیتؑ کا دفاع اور دیگر باطل مذاہب و مسالک پر نقد و نظر کے ساتھ ہی دعوت حق و حقیقت دی گئی ہے۔

یہ کتاب قاضی مظہر حسین بانی تحریک خدام اہل سنت پاکستان چکوال ضلع جہلم کی شائع کردہ کتاب "سنی مذہب حق ہے" کے جواب میں تحریر کی گئی ہے جس میں ان تمام موضوعات کو زیر بحث لاتے ہوئے باطل کیا گیا جس سے اہل سنت خود کو حق اور دوسروں کو باطل ٹھہرانے کی بےجا کوشش کرتے ہیں۔

اس کتاب کو اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔