عمرہ گائیڈ
عمرہ گائیڈ
Author :
Publisher :
Publication year :
2002
Publish location :
کراچی پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
عمرہ گائیڈ
پیش نظر کتابچہ عُمْرَہْ بجا لانے والوں کے لیے ایک بہت ہی مفید اور جامع کتابچہ ہے اس کا مطالعہ ہر اس فرد پر واجب ہے جو عمرے کی نیت رکھتا ہو اور خانۂ کعبہ کے لیے عازم ہو۔
برادرانِ ایمانی کی ایک بڑی تعداد عازم سفر ہوتی ہے مگر مسائل شرعیہ اور مقاماتِ مقدسہ کے حالات نیز انتظامی امور سے ناواقفیت کی وجہ سے نہ صرف انہیں پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے بلکہ بعض اوقات سنگین شرعی غلطیوں کا ارتکاب بھی دیکھنے میں آتا ہے جو بہرحال قابل افسوس ہے اس مسئلے کا حل تلاش کرنا ہم سب کی اخلاقی اور شرعی ذمہ داری ہے اس لیے اس کتاب کا مطالعہ کیجیئے اور بہتر ڈنگ سے اور صحیح طریقے سے عمرہ بجا لایئے۔