فضائل مولا علی (ع) از زبان نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

فضائل مولا علی (ع) از زبان نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

فضائل مولا علی (ع) از زبان نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

فضائل مولا علی (ع) از زبان نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

اس کتاب میں حلّال مشکلات مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب پرمشتمل علامۂ مجاہد و مناظر سید عبدالحسین شرف الدین موسوی عاملی کی مشہور و مقبول کتاب "المراجعات" سے چالیس روایات کو نقل کیا گیا ہے ان روایات میں خصوصیت ہے کہ یہ سب اہل سنت کی کتابوں سے نقل کی گئی ہیں، یہ تمام احادیث "المراجعات" نامہ (خط )نمبر ۴۸ سے نقل کی گئی ہیں مرحوم نے یہ خط ۸؍محرم الحرام۱۳۳۰ہجری میں لکھا تھا۔

تمام احادیث کے حوالے اسی خط نمبر ۴۸ میں نہیں ہیں علامہ شرف الدین اس خط سے پہلے جو احادیث بیان کرچکے تھے ان کے حوالے مختصر طور پر صرف اس طرح دے دیئے کہ یہ حدیث خط نمبر فلاں میں گزر چکی ہے اس کتاب میں وہ حوالے بھی نقل کردیئے گئے ہیں بہرحال یہ احادیث آقائے امامی کے "المراجعات" کے فارسی ترجمہ میں صفحہ ۲۹۴ سے ۳۰۷ تک ہیں۔