معراج السعادۃ

معراج السعادۃ

معراج السعادۃ

Publication year :

2014

Publish location :

لاہور ۔ پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

معراج السعادۃ

مِعْراجُ السَّعاده اسلامی اخلاقیات پر مبنی ایک کتاب ہے جو ملا احمد نرقی (متوفی 1245 ھ) نے فارسی میں لکھی ہے۔ معراج السعاده کو ملا مہدی نراقی کی کتاب جامع السعادہ کا خلاصہ مانا جاتا ہے،حالانکہ دونوں کے طرز نگارش میں فرق ہے۔ مِعْراجُ السَّعاده میں، اخلاقی برائیوں کے علاج کے لیے ایک عمومی اصول پیش کیا گیا ہے، اس کتاب کے مطابق ہر فضیلت کی ایک حد ہوتی ہے جسے اعتدال کہا جاتا ہے اور افراط و تفریط رذالت کا نام ہے۔ شیخ عباس قمی نے اس کتاب کا خلاصہ "المقامات العلیة فی موجبات السعادة الابدیة"کے نام سے پیش کیا ہے،غرض یہ کتاب حتمی طور پر پڑھے جانے کے قابل ہے۔