نکتہ جہانبانی (یعنی عہد نامہ مالک اشترؒ) ج۲

نکتہ جہانبانی (یعنی عہد نامہ مالک اشترؒ) ج۲

نکتہ جہانبانی (یعنی عہد نامہ مالک اشترؒ) ج۲

Publication year :

2008

Number of volumes :

2

Publish location :

کراچی-پاکستان

Publish number :

1

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

نکتہ جہانبانی (یعنی عہد نامہ مالک اشترؒ) ج۲

نہج البلاغہ حضرت علی علیہ السلام کےخطبات ،خطوط اورکلماتِ قصارکاایک نادرمجموعہ ہے جسے سیدرضی نےتدوین کیاہے۔اس میں یہ عہدنامہ بھی شامل ہے۔لیکن کچھ قاصر زہنوں نے جس طرح نہج البلاغہ پراعتراضات کئے ہیں ویسے ہی اس عہدنامےکےبارےمیں بعض کوتاہ فکروں کے شبہات سامنےآئےہیں،اس کتاب میں ان شبہات کت مستدل جوابات درج ہیں۔مالک اشتر ایک عظیم ہستی ہیں ۔ اس عہدنامےمیں اقسام سیاست،فنون حکمت وسیاست جس کاتعلق راعی اورعایا سے ہے سب کچھ موجود ہے۔