وحی و الہام کی باتیں (مجموعۂ مضامین)

وحی و الہام کی باتیں (مجموعۂ مضامین)
Author :
Publisher :
Publication year :
1994
Publish location :
یوپی ہندوستان
(0 پسندیدگی)

(0 پسندیدگی)
وحی و الہام کی باتیں (مجموعۂ مضامین)
حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید سعید اختر رضوی صاحب قبلہ طاب ثراہ ان چند صاحبان فکر و قلم میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں جن کی ہر تحریر بامقصد ہوتی ہے۔
اس وقت جو کتاب "وحی و الہام کی باتیں" آپ کے سامنے ہے وہ علامہ موصوف کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف مناسبات سے ملک کے مشہور و معروف جرائد میں جدا جدا شائع ہوچکے ہیں۔مضامین کی افادیت کے پیش نظر یہ تمام مضامین یکجا کتابی شکل میں ادارہ نورِ اسلام نے شائع کیا ہے۔