کیفر گناہان کبیرہ

کیفر گناہان کبیرہ

کیفر گناہان کبیرہ

Publication year :

1996

Number of volumes :

1

Publish location :

کراچی ۔ پاکستان

Publish number :

1

(1 پسندیدگی)

QRCode

(1 پسندیدگی)

کیفر گناہان کبیرہ

زیر نظر کتاب میں قرآن کریم کی آیات مجیدہ اور روایات ِ اسلامی اور دیگر زندہ علمی شواہد اور گذشتہ قوموں اور افراد کے قصوں سے مدد لیتے ہوئے انسانی معاشرے کو درپیش اُن خطرات کی طرف متوجہ کیا گیا ہے کہ جو ان گناہوں اور بے راہ روی کی وجہ سے اس معاشرے کو درپیش ہیں ۔ گناہ بیماری ہے کہ بُرائی؟ گناہ بیماری ہے اگر بیماری کا علاج نہ کروایا جائے تو وہ انسان کو نابود کر دیتی ہے اسی طرح اگر گناہوں کا علاج نہ کیا جائے تو یہ وہ نہ صرف ہماری روحانی بدبختی کا سبب بنتے ہیں بلکہ ہماری معاشی اور معاشرتی زندگی کو بھی برباد کر دیتے ہیں ۔ وہ کون سے گناہ ہیں جن کی وجہ ہماری دُعائیں تک قبول نہیں ہوتیں؟ وہ کون سے گناہ ہیں جس سے قومیں نابود ہوتی ہیں  اور اسی طرح گناہوں کے نتائج اور اس کے رد عمل کے متعلق دیگر موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے.