ہجرت اور جہاد
(0 پسندیدگی)
ہجرت اور جہاد
کتاب حاضر استاد شہید مطہریؒ کی ان تین تقریروں کا مجموعہ ہے جو ہجرت اور جھاد کے موضوع پر ہے، استاد شہید نے ان تقریروں میں "ہجرت اور جھاد" کے دونوں مفاہیم کو سلیس انداز اور دلچسپ پیرائے میں بڑی روانی کے ساتھ بیان کیا ہے۔