اتباع رسول (ص)

اتباع رسول (ص)

اتباع رسول (ص)

Publish number :

1

Publication year :

1994

Publish location :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

اتباع رسول (ص)

سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک کی معرفت کے بغیر اسلام  کو سمجھنا ممکن نہیں ہے،لہذا محترم عبدالکریم مشتاق نے مخصوص انداز میں جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رتبات عالیہ کو قرآن مجید کے آئینے میں ایسے دلکش اور لطیف اسلوب سے پیش کیا ہے کہ گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ کے غباروں کی ہوا نکال دی ہے۔ عقلی ونقلی دلائل سے حضور(ص) کا نور مجسم ہونا، عالم الغیب ہونا، حاضر و ناظر ہونا نیز آپ کا غایت کائنات اور متصرف ہونا  ثابت کر کے مطیع رسول(ص) کا حقیقی مرتبہ اوراجر بیان کیا ہے۔

عقیده وعلوم جدیدہ کے امتزاج سے یہ مرتبہ کتاب یقیناً آج کی اہم ضرورت ہے جسے ہراسلامی مکتب مفید قرار دے گا۔

ہماری گزارش ہے کہ مطالعہ کے بعد اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاه فرمائیں۔