اثبات عزاداری

اثبات عزاداری

اثبات عزاداری

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

اثبات عزاداری

عزاداری کے مخالفین اپنے اپنے حلقوں میں یہ غلط فہمی پھیلاتے ہیں کہ عزاداری سید الشہداء کے مراسم خلاف مذہب ہیں، اس لیے اکثر مقامات پر عزاداری کے زمانے میں فرقہ وارانہ جھگڑے بھی پیش آتے ہیں۔ ضرورت تھی ایک ایسے رسالے کی جسمیں بالکل غیر جانبدارانہ طور پر عزاداری سے متعلق علمائے اہل سنت کی ہدایات پیش کردی جائیں جن سے معلوم ہو کہ عزاداری کے مسئلہ میں اہل سنت کو اختلاف نہیں ہے، مؤلف نے اپنے اس رسالے میں اس فرض کو اچھی طرح انجام دیا ہے۔

اگر آپ عزاداری سے متعلق علمائے اہل سنت کے نظریات سے آگاہی کے خواہاں ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے۔