اسلام کے بنیادی عقائد ج۴

اسلام کے بنیادی عقائد ج۴

اسلام کے بنیادی عقائد ج۴

Publish number :

1

Publication year :

1411

Publish location :

قم ایران

Number of volumes :

4

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

اسلام کے بنیادی عقائد ج۴

پیش نظر کتاب عصر حاضر کی کی بہترین کتاب ہے اس کتاب کی ایک خوبی یہ ہے کہ عصر حاضر کے پڑھے لکھے نوجوان ذہن کو بہت زیادہ اپیل کرتی ہے، سائنس و ٹکنالوجی کے ذریعہ اور مغربی مفکرین کے عقائد و نظریات پیش کرکے اسلامی اصول کو سمجھایا گیا ہے، مادّہ پرستوں کے مسلمات سے توحیدِ الٰہی، قرآن و احادیث سے عدل پروردگار کے اثبات پر اکتفاء نہ کرتے ہوئے موجودہ دور کی ایجادات سے بھی اثباتِ مطلب کیا گیا ہے، اس کتاب میں توحید، عدل، قضا و قدر، جبر و اختیار سے بحث ایک انوکھے انداز سے کی گئی ہے، یہ اس سلسے کی چوتھی جلد ہے، اس کتاب کو اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔