امامت
امامت
Author :
Publisher :
Publication year :
1989
Publish location :
ممبئی ہندوستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
امامت
زیر نظر کتاب امامت کے موضوع پر نہایت عمدہ کتاب ہے جو مختصر ہونے کے باوجود معلومات سے پُر اور امامت کے موضوع پر ایک نہایت عظیم دورہ ہے جس کے مطالعہ کے بعد امامت سے متعلق جہاں معلومات فراہم ہوتی ہیں وہیں قاری کے سامنے تحقیق کے کے کئی باب وَا ہوجاتے ہیں۔
اس اختصاریئے کو اپنے مطالعے کے وسیع حصے میں ضرور جگہ دیں، کیونکہ امامت کے موضوع کی اہمیت کے ساتھ ہی تحریر نگار کی شخصیت دنیائے شیعیت میں ایک جانا پہچانا نام ہونے کے ساتھ ایک معتبر حوالہ بھی ہے۔