امام محمد باقرؑ اور مذاہب عجم

امام محمد باقرؑ اور مذاہب عجم

امام محمد باقرؑ اور مذاہب عجم

Publish location :

سرگودھا پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

امام محمد باقرؑ اور مذاہب عجم

اللہ تعالی کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کی ہدایت کا سلسلہ امامت کی صورت میں جاری ہے اور اس امت کی امامت کے لِیے بارہ معصوم امام مقرر کئے ہیں ۔ لہذا اپنے اماموں کی حالات زندگی اور طرز زندگی سے آگہی ہر مسلمان کےلئے ضروری ہے تاکہ اُن کی زندگی کے اصولوں کو دیکھ کر اپنی زندگی کو سنوارا جا سکے۔یہ کتاب بھی پانچویں امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے حالات زندگی پر مشتمل ایک مختصر لیکن جامع کتاب ہے۔

زیر نگاہ کتابچہ عصمت کبریٰ کے پانچویں دُرِّ جہاں تاب کے سوانح حیات اور تعلیمات کے بارے میں ایک اختصاریہ ہے جسے ہمارے نوجوان کے لیے سپرد قلم کیا گیا ہے جو قوم و ملت کی تہذیب اخلاق اور تربیت کا سامان فراہم کرنے میں معاون ہے۔

زیر نظر کتاب میں امام محمد باقر علیہ السلام کی زندگی اور انکے زمانے کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے، اگر آپ امامؑ کی زندگی اور انکے زمانے کے حالات سے آگہی اور معرفت کے دلدادہ ہیں تو اس کتاب کو ضرور اپنے مطالعہ کا حصہ قرار دیں۔