امیر مختار

امیر مختار

امیر مختار

Publication year :

1968

Publish location :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

امیر مختار

تاریخِ اسلام میں واقعہ کربلا کو ایک قطب کی حیثیت حاصل ہے۔کربلا ایک منطقے یا جنگ کا نام نہیں بلکہ ایک میزان کا نام ہے۔کربلا کی میزان پر اسلام ِ حقیقی ،اسلامِ مصنوعی سے باآسانی جدا ہوجاتاہے۔واقعہ کربلا کے بعد امیر مختار نے ایک تاریخی شخصیت کے طور پر قیام کیا اور مختصر مدت میں اسلام کی صفوں میں چھپے ہوئے دشمنانِ اسلام کا قلع قمع کیا۔اس کتاب میں امیر مختار کے کارناموں کے ساتھ ساتھ ابتدائی حالات اور شہادت کے اہم واقعات  کو بیان کیاگیاہے۔