انبیاء قرآن

انبیاء قرآن

انبیاء قرآن

Publication year :

1424

Publish location :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

انبیاء قرآن

اللہ تعالی نےقرآن مجید میں بہت سے انبیا کا تذکرہ کیا ہے اور ان کی زندگی کے وہ واقعات بیان کئے ہیں جو انسان کی ہدایت کے لئے انتہائی ضروری تھے ۔قرآن میں ۲۶ انبیاء کا تذکرہ نام لے کر کیا گیا ہے جن میں حضرت آدم ، حضرت نوح اور حضرت ابراہیم علیہم السلام بھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب میں انہی تین انبیا کا تذکرہ کیا گیا ہے۔