انسانیت کا الوہی منشور(مجموعہ تقاریر)

انسانیت کا الوہی منشور(مجموعہ تقاریر)

انسانیت کا الوہی منشور(مجموعہ تقاریر)

Publication year :

2002

Publish location :

کراچی ۔ پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

انسانیت کا الوہی منشور(مجموعہ تقاریر)

پیش نظر کتاب علامہ طالب جوہری صاحب کی تقاریر اور محرم الحرام 1422ہجری کے عشرۂ اوّل پر مشتمل ہے جس میں علامہ نے "انسانیت کا الوہی تصوّر" اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو فرمائی ہے، اس کتاب میں مذکورہ موضوع پر قرآنی آیات اور مستند احادیث کی روشنی میں نفسِ مضمون کو قارئین کرام پر اس طرح واضح کردیا ہے کہ بزرگ و نوجوان ہر ایک کے لیے یہ موضوع واضح ہوگیا ہے۔