انکشافات

انکشافات

انکشافات

Publication year :

2012

Publish location :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

انکشافات

پیش نظر کتاب ایک تحقیقی اور دستاویزی کتاب ہے جس میں کتابوں سے حاصل شدہ مواد کی روشنی میں راہ راست کی جانب ہدایت دی گئی ہے، کتاب کے آغاز میں قارئین کی سہولت کے پیش نظر اصطلاحات کی وضاحت کی گئی ہے اور مزید اصطلاحات کے ذیل میں بہت سے عناوین کی توضیح وتشریح بھی کی گئی ہے اس کے بعد اہل سنت کے علم رجال کی کتابوں الاستیعاب، الاصابہ، اسد الغابہ، الجرح والتعدیل، میزان الاعتدال، تہذیب التہذیب اور لسان المیزان کا تعارف شامل ہےاور مشہور کتب شیعہ میں سے رجال کشی اور رجال ابن داؤد کا تعارف شامل ہے۔ اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔