تعظیم الاشراف(سادات بنی فاطمہ اور نسب کی اہمیت)

تعظیم الاشراف(سادات بنی فاطمہ اور نسب کی اہمیت)
Author :
Publisher :
Publish number :
2
Publication year :
2008
Publish location :
لاہور پاکستان
(0 پسندیدگی)

(0 پسندیدگی)
تعظیم الاشراف(سادات بنی فاطمہ اور نسب کی اہمیت)
پیش نظر کتاب میں سیدہ کے غیر کفو میں نکاح سے متعلق امور زیر بحث لائی گئی ہے، سادات بنی فاطمہ پوری دنیا میں ہیں اور واقعۂ کربلا کے بعد بلادِ عرب سے دوسرے ممالک میں ان کی ہجرت کے اسباب متعارف و معلوم ہیں، علم الانساب کے ماہرین نے ساداتِ بنی فاطمہ کی پہچان ان خصوصیات کو قرار دیا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کا نکاح ہمیشہ سادات ہی میں کرتے تھے اور غیر سادات ادباً و تعظیماً یہ جرات نہ کرتے تھے کہ سادات سے ان کی بچیوں کا رشتہ طلب کریں۔ نکاح کے لیے کفو کی تاکید جابجا احادیث مبارکہ میں ملتی ہے یہ کتاب اس مسئلے کو روشن کرتی نظر آتی ہے، کتاب دلچسپ ہے ضرور مطالعہ کریں۔