تفسیر نمونہ ج۱

تفسیر نمونہ ج۱

تفسیر نمونہ ج۱

Publication year :

1996

Number of volumes :

15

Publish location :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

تفسیر نمونہ ج۱

تفسیرنمونہ جدید دور میں ایک مشہور و معروف تفسیر ہے جوعصر حاضر کےمرجع عالیقدرآیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی کے زیرنگرانی ماہرین علوم قرآن کے ایک گروہ نے لکھی ہے  جس میں درجہ ذیل خصوصیات پائی جاتی ہیں : ۱-قرآن چونکہ کتاب زندگی ہے اس لئے آیات کی ادبی عرفانی وغیرہ تفسیرکےمادی،معنوی،تعمیرنوکرنے والے،اصلاح کنندہ زندگی سنوارنے والےاور بالخصوص اجتماعی مسائل کی طرف توجہ دی  گئی ہے۔اورزیادہ ترانہی مسائل کا تذکرہ کیا گیا ہےجوفرد اور معاشرے کی زندگی سے نزدیک کا تعلق رکھتے ہیں۔ ۲-آیات میں بیان کئےگئے عنوانات کو ہرآیت کے ذیل میں جچی تلی اور مستقل بحث کے ساتھ پیش کیاگیاہے۔ ۳-کوشش کی گئی ہے کہ آیات کے ذیل میں ترجمہ رواں ،سلیس ،منہ بولتا لیکن گہرا اور اپنی نوع کے لحاظ سے پرکشش اور قابل فہم ہو اور اس کے علاوہ دیگر خصوصیات جن کا اندازہ آپ کو کتاب کے مطالعے کے بعد ہوجائے گا۔