تہذیب المتین فی تاریخ امیر المومنین ج۱

تہذیب المتین فی تاریخ امیر المومنین ج۱

تہذیب المتین فی تاریخ امیر المومنین ج۱

Publish number :

2

Publication year :

2008

Publish location :

لاہور پاکستان

Number of volumes :

2

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

تہذیب المتین فی تاریخ امیر المومنین ج۱

تہذیب المتین فی تاریخ امیرالمومنین علیہ السلام دو جلدوں پر مشتمل کتاب ہے جس کی پہلی جلد آپ کے سامنے ہے جس کے مؤلف سید مظہر حسن سہارنپوری ۱۳۵۰ق ہیں، یہ کتاب تاریخ حضرت امام علی علیہ السلام سے مربوط ہے۔

طبع اول میں کتاب کی زبان قدیم اردو تھی لیکن اس موجودہ کتاب کی زبان کو مروجّہ تلفظ کے لحاظ سے کردیا گیا ہے۔