جلوۂ نور حسنؑ(امام حسنؑ کی چالیس منتخب احادیث)

جلوۂ نور حسنؑ(امام حسنؑ کی چالیس منتخب احادیث)

جلوۂ نور حسنؑ(امام حسنؑ کی چالیس منتخب احادیث)

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

جلوۂ نور حسنؑ(امام حسنؑ کی چالیس منتخب احادیث)

اصل کامیابی یہ ہے کہ انسان اپنے مقصدِ تخلیق سے ہم آہنگ رہے، برائی سے دور اور اچھائی سے منسلک اور دنیا سے چلے جانے کے بعد انسان کی نیک نامی اور پاکیزہ سیرت باقی رہ جائے اور ایسی کامیاب زندگی گزانے کے لیے ضروری ہے کہ ایسے لوگوں کی سیرت و کردار پر عمل کیا جائے کہ صدیاں گزرجانے کے باوجود ان کی نیک نامی اور پاکیزہ سیرت گمراہ انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو پاکیزہ ہستیوں کی پیروی کا دم بھرتے ہیں اس مقصد کے حصول کے لیے پیش نظر کتاب بہترین معاون ہے جسمیں زندگی گلزار بنانے والی احادیث امام حسن علیہ السلام کے توسط سے جمع کردی گئی ہیں اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔