امام محمد باقرؑ-باقر علم النبیین

امام محمد باقرؑ-باقر علم النبیین

امام محمد باقرؑ-باقر علم النبیین

Publication year :

2005

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

امام محمد باقرؑ-باقر علم النبیین

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام، سلسلۂ امامت کے پانچویں تاجدار اور حضؤر نبئ اکرمﷺ کے منصب کے وہ عظیم المرتبت ورثہ دار ہیں جن کو سرکارِ دوعالمﷺ نے اپنے خاص صحابی، جناب جابر بن عبد اللہ انصاری کے ذریعہ سلام بھیجا تھا۔

آپؑ وہ امام برحق ہیں جنھوں نے کمسنی کے عالم میں کربلا کے عظیم واقعے کا مشاہدہ کیا۔

عصر عاشور، خیام حسینی کو جلتے ہوئے اور علیؑ و فاطمہؑ کی بہوؤں، بیٹیوں کو قید و بند میں مبتلا ہوتے ہوئے دیکھا۔ اور پھر کوفہ و شام کے بازاروں میں اپنے پدر بزرگوار اور مخدرات عصم و طہارت کے ساتھ ساتھ آپ بھی پابند سلاسل رہے۔

زیر نظر کتاب میں امام علیہ السلام کی حیاتِ طیّبہ کے چِیدہ چِیْدہ واقعات کو اہم مصادر کے حوالوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔