حضرت امام محمد تقیؑ

حضرت امام محمد تقیؑ

حضرت امام محمد تقیؑ

Publication year :

1993

Publish number :

2

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

حضرت امام محمد تقیؑ

اللہ تعالی کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کی ہدایت کا سلسلہ امامت کی صورت میں جاری ہے اور اس امت کی امامت کے لِیے بارہ معصوم امام مقرر کئے ہیں ۔ لہذا اپنے اماموں کی حالات زندگی اور طرز زندگی سے آگہی ہر مسلمان کےلئے ضروری ہے تاکہ اُن کی زندگی کے اصولوں کو دیکھ کر اپنی زندگی کو سنوارا جا سکے۔یہ کتاب بھی نویں امام حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے حالات زندگی پر مشتمل ایک مختصر لیکن جامع کتاب ہے جسے قارئین کے استفادے کے لئے اس سائٹ پر پیش کیا جارہا ہے۔