حضرت امام موسی کاظمؑ

حضرت امام موسی کاظمؑ

حضرت امام موسی کاظمؑ

Publication year :

1992

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

حضرت امام موسی کاظمؑ

اللہ تعالی کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کی ہدایت کا سلسلہ امامت کی صورت میں جاری ہے اور اس امت کی امامت کے لِیے بارہ معصوم امام مقرر کئے ہیں ۔ لہذا اپنے اماموں کی حالات زندگی اور طرز زندگی سے آگہی ہر مسلمان کےلئے ضروری ہے تاکہ اُن کی زندگی کے اصولوں کو دیکھ کر اپنی زندگی کو سنوارا جا سکے۔یہ کتاب بھی ساتویں امام حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے حالات زندگی پر مشتمل ایک مختصر لیکن جامع کتاب ہے جسے قارئین کے استفادے کے لئے اس سائٹ پر پیش کیا جارہا ہے۔