دکن اور ایران

دکن اور ایران

دکن اور ایران

Publication year :

1983

Publish location :

کراچی، پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

دکن اور ایران

ہندوستان کی تاریک تہذیب و تمدن میں مجموعی حیثیت سے دکن نے بڑا نمایاں کارنامہ انجام دیا ہے، ہندوستان کی تاریخ کے تمام بڑے رجحانات اس میں موجزن رہے ہیں، یہ خِطّہ تمام برِّ عظیم میں اپنی جغرافیائی، تہذیبی اور ادبی دل فریبیوں کا بہت بڑا مخزن ہے، معاشرتی، تہذیبی اور ادبی اعتبار سے برِّ عظیم کے عہد وسطیٰ کا کوئی حصہ دکن کے مقبلے میں تمدّنی میراث اور ثقافتی ترکے سے اس قدر مالا مال نہیں یہ اپنی امتیازی خصوصیات رکھتا ہے۔

پیش نظر کتاب میں دکن اور ایران کے باہمی روابط پر ایک عمدہ بحث کی گئی اور ان دونوں کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا ہے۔