ذبیح موعود

ذبیح موعود
Author :
Publisher :
Publish number :
1
Publication year :
1978
Publish location :
راولپنڈی پاکستان
(0 پسندیدگی)

(0 پسندیدگی)
ذبیح موعود
اس تألیف میں تاریخی واقعات پر روشنی ڈال کر حقائق کو منظر عام پر لانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ جن لوگوں کو خداوند تعالیٰ ہدایت کی توفیق ارزانی فرمائے ان کے لیے یہ کتاب موجب ہدایت بنے۔
اس کتاب میں واقعات کربلا پر مؤرّخانہ و بے لوث تبصرہ کیا گیا ہے۔ فی الحقیقت کربلا کا المیہ تاریخی مطالعہ کے لیے زیادہ موزوں ہے اس میں صدھا بصیرتیں پوشیدہ ہیں۔ اس کتاب میں اس واقعہ کو اسی زاویۂ نگاہ سے تاریخی روشنی میں دیکھا گیا ہے اور یہی اس کتاب کا مابہ الامتیاز ہے ۔
اس کتاب میں ابوبکر مالکی کے قول " ان الحسین قتل بسیف جدّه" کی مکمل تردید کی گئی ہے۔ اور "خلافت معاویہ و یزید" کا دندان شکن جواب دیا گیا ہے۔






