ریاض الاحزان
ریاض الاحزان
Editor :
Interpreter :
Publisher :
Publish number :
1
Publication year :
1990
Publish location :
جھنگ پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
ریاض الاحزان
ریاض الاحزان یعنی غموں کے باغ، جیسا کہ کتاب کے نام سے ظاہر ہے یہ مصائب کی کتاب ہے اور اس موضوع پر قدیم ترین کتابوں میں سے ایک ہےاس کتاب کے مؤلف سید محمد حس قزوینی قدس سرّہ ہیں جنہوں نے کتاب کے اس حصے میں شامِ غریباں سے لے کر مدینے واپسی تک کے حالات نہایت تفصیل سے قلمبند فرمائے ہیں خاص کر قافلۂ اسیرانِ شام کی کربلا سے دمشق تک چالیس منازل کا مکمل ذکر اسکتاب میں مل جائے گا، مصائب آل محمد علیہم السلام سے واقفیت میں دلچسپی رکھنے والے قارئین سے اس کتاب کے مطالعے کی گزارش کی جاتی ہے۔