سو موضوع، پانچ سو داستان ج۱
سو موضوع، پانچ سو داستان ج۱
Author :
Interpreter :
Publisher :
Publication year :
2012
Publish location :
لاہور ۔ پاکستان
(7 پسندیدگی)
(7 پسندیدگی)
سو موضوع، پانچ سو داستان ج۱
مجالس کی تیاری میں،دروس کی تیاری میں،خطیب و ذاکرین کے لئے،علماء و طلباء کے لئے،مدارس و سکولوں کے اساتذہ کے لئے،مولفین کے لئے،اخلاقی و معنوی کردار سازی کے لئے،اور سب سے بڑھ کر ان والدین کے لئے جو اپنے بچوں کی اخلاقی، معانوی، روحانی، اور دیگر بہترین پہلووں سے تربیت کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ کتاب مفید ہے۔
اسلام کے اخلاقی، عملی، اجتماعی اور تربیتی خوبصورت بیانات کا مجموعہ جو کہ آیات و احادیث اور ائمۂ معصومین علیہم السلام کے معجزات سے مرصع ہے اس میں پانچ سو داستانیں رقم کی گئی ہیں۔
اس کتاب میں آپ کو کچھ ایسی حکایات بھی دکھائی دیں گی جن کا حقیقی اور عینی وجود نہیں ہے، کیونکہ مؤلف کا مقصود صحیح ترین روایات کا جمع کرنا نہیں بلکہ قارئین کی تعلیم و عبرت ہے۔ بعض اوقات ایسی حکایات بھی دکھائی دیں گی جو صرف ایک موضوع سے مربوط نہیں ہوں گی بلکہ وہ کئی موضوعات سے مربوط ہوسکتی ہیں۔
قارئین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے متنوع قسم کی نادر حکایات بیان کی گئی ہیں۔
امید ہے قارئین اس کتاب کو پڑھنے کے بعد کچھ غور و خوض ضرور کریں گے اور پند و نصیحت حاصل کریں گے اور مکارم اخلاق سے وابستگی لی بھرپور کوشش کریں گے اور ان حکایات کے ذریعہ سے دوسروں کو بھی راہِ راست پر چلانے کی جد و جہد کریں گے۔