سیرت آل محمد(ع)

سیرت آل محمد(ع)

سیرت آل محمد(ع)

Interpreter :

عابد عسکری

Publication year :

2014

Publish number :

1

Publish location :

پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

سیرت آل محمد(ع)

بلاشبہ سیرت اور کر دار آل محمد(ع) ان کے عمل اور فرمان میں نمایاں طور پر نظر آ تا ہے۔ حیدر کرار امام علی (ع) کا فرمان ذی شان ہے:’’یعنی کیا تم مجھ پر یہ امر عائد کرنا چاہتے ہو کہ جن لوگوں کا حاکم ہوں ان پرظلم وزیادتی کر کے (کچھ لوگوں) کی امداد حاصل کروں تو خدا کی قسم جب تک دنیا کا قصہ چلتا رہے گا اور کچھ ستارے دوسرے ستاروں کی طرف جھکتے رہیں گے میں اس چیز کے قریب بھی نہیں بحٹکون گا‘‘۔ آیئے کتاب ھذا میں کردار آل محمد علیہم السلام کا مطالعہ کر کے اپنی زندگی کو سنوار لیں۔