شہادت صادقینؑ(مجموعۂ مجالس مہدی حسن واعظ)

شہادت صادقینؑ(مجموعۂ مجالس مہدی حسن واعظ)
Author :
Publish number :
1
Publication year :
1999
Publish location :
ہندوستان
Number of volumes :
1
(0 پسندیدگی)

(0 پسندیدگی)
شہادت صادقینؑ(مجموعۂ مجالس مہدی حسن واعظ)
پیش نظر کتاب عالی جناب مولانا مہدی حسن واعظ جلال پوری جو کہ عصر حاضر کے بہترین خطیب، مستند مقرر، مدافع افکار اہل بیتؑ، ناشر تعلیمات محمد و آل محمدؐ کی تقاریر کا مجموعہ ہے جس میں خاندان اہل بیتؑ کی شہادت کا تذکرہ بڑے ہی اثر انگیز طریقے سے کیا گیا ہے جو مؤمنین کے محزون قلوب کو حادثات و واقعات کے نشیب و فراز اور شہادت سے بڑے ہی سلیس اور آسان مگر اثر انگیز پیرائے میں روشناس کراتا ہے، مبلغین و واعظین پر اس کتاب کا مطالعہ لازمی حد تک ضروری اور اہل مطالعہ کے لیے یہ کتاب مطالعہ کے لائق ہے۔
پیش نظر کتاب اپنے زمانے کی پر فروش کتابوں میں شامل رہی ہے اور اب بھی اس کتاب کی اثر انگیزی اور صفحات پر تحریر کی صورت میں الفاظ کی جادو بیانی کم نہیں ہوئی ہے جو کہ محترم خطیب موصوف کے خلوص کا پتہ دیتا ہے۔






