علیؑ خلیفۂ رسولﷺ

علیؑ خلیفۂ رسولﷺ

علیؑ خلیفۂ رسولﷺ

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

علیؑ خلیفۂ رسولﷺ

یہ کتاب جو آپ کے پیش نظر ہے اس کے لکھنے کا سبب صرف مولائے کائنات حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی محبت و عقیدت، آپ کے فضائل و کمالات کو لوگوں تک پہنچانا مسلمانوں کے شکوک و شبہات کو دور کرتا اور آپ کی ولایت و حکومت کو احادیث اہل سنت اور گذشتہ ادیان کی روشنی میں منطقی سوالوں کے ساتھ ثابت کرنا ہے۔

اگر غور و فکر کیا جائے تو حقیقت روز روشن کی طرح واضح نظر آتی ہے اور مولائے کائنات کی ولایت و حکومت سب کومستفیض کرتی ہے کیوں کہ آنجناب کا نور اہل زمین کے لئے عظیم نعمت ہے مگر افسوس کہ لوگ اس نعمت کو پہچان نہ سکے لہذا مسلمانوں کا اور خاص کر شیعوں کا فریضہ ہے کہ اسلام کے مقدسات کا دفاع کریں اور یہ فریضہ اس وقت تک ادا نہیں ہوسکتا جب تک کہ جنت اور جہنم کے تقسیم کرنے والے علی بن ابی طالب علیہ السلام کی ذات اقدس کو پہچانا نہ جائے اور آپ کی ذات گرامی کو پہچاننے کیلئے آپ کے فضائل و مناقب کو جاننا ضروری ہے لہذا اس کتاب میں بہی سعی و کوشش کی گئی ہے کہ امیرالمؤمنینؑ  کے فضائل و کمالات جمع کردیا جائے تاکہ اس طرح خداوند عالم کا لطف و کرم سبھی کے شامل شامل حال ہوجائے اور سبھی نجات یافتہ بن جائیں۔