فضائل حضرت علیؑ اور دلچسپ حکایات(الأربعون حديثاً عن أربعين شيخاً من أربعين صحابياً في فضائل الإمام أميرالمؤمنين عليهالسلام)
فضائل حضرت علیؑ اور دلچسپ حکایات(الأربعون حديثاً عن أربعين شيخاً من أربعين صحابياً في فضائل الإمام أميرالمؤمنين عليهالسلام)
Interpreter :
Publisher :
Publish location :
کراچی پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
فضائل حضرت علیؑ اور دلچسپ حکایات(الأربعون حديثاً عن أربعين شيخاً من أربعين صحابياً في فضائل الإمام أميرالمؤمنين عليهالسلام)
پیش نظر کتاب شیخ صدوق کے والد ماجد شيخ منتجب الدين على بن عبيدالله بن بابويه رازى کی کتاب "الأربعون حديثاً عن أربعين شيخاً من أربعين صحابياً في فضائل الإمام أميرالمؤمنين عليهالسلام" کا اردو ترجمہ ہے جسمیں فضيلت اميرالمؤمنين میں چالیس حدیثیں چالیس صحابہ سے نقل کی گئی ہیں اور کتاب کے آخر میں فضیلت امیرالمؤمنین میں 14 واقعات کا بھی تذکرہ ہے۔
جن صحابہ میں سے اس کتاب میں حدیث بیان کی گئی ہے انمیں سے کچھ کے نام یہ ہیں:ابو بکر بن ابی قحافہ (پہلی حدیث )، عمر بن الخطاب (دوسری حدیث)، عثمان بن عفّان(تیسری حدیث)، سعد بن ابی وقاص (پانچویں حدیث)، عبد الله بن مسعود (ساتویں حدیث)، سلمان فارسی (بارھویں حدیث)، ابو هریره (اٹھارویں حدیث)۔
اس کتاب کی پہلی حدیث فضيلت على، فاطمه، حسن و حسین عليهمالسلام کے بارے میں ہے جسمیں پیغمبرﷺ نے ان سے جنگ کو آپﷺ سے جنگ اور ان سے صلح کو آپﷺ سے صلح جانا ہے اور ان کے چاہنے والوں کو طیب المولد اور ان کے دشمنوں کو نجس الولادۃ قرار دیا ہے۔
پیش نظر کتاب کی آخری روایت ام سلمہ سے ابی ثابت غلام ابوذر کے توسط سے منقول ہے جسمیں علیؑ اور قرآن کے آپس میں جدا نہ ہونے کی روایت مذکور ہے۔
موجودہ کتاب میں ذکر کئے گئے واقعات میں سے اکثر کا تعلق مولاعلیؑ کے معجزات اور ان کی کرامات سے ہے جنمیں سے اکثر کرامات کا تعلق آپؑ کی رحلت کے بعد سے ہے۔
اس کتاب کو اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔