مجالس جوزیہ ۱-۲
مجالس جوزیہ ۱-۲
Author :
Interpreter :
Publisher :
Publication year :
1429
Publish location :
ملتان پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
مجالس جوزیہ ۱-۲
علامہ عبدالرحمن ابن الجوزی کی مجالس اور ملفوظات پر مشتمل ایک مجموعہ جو کسی خزانہ سے کم نہیں ۔ علامہ عبدالرحمن ابن الجوزی پانچوی صدی کے مشہور و معروف واعظ اور مبلغ ہیں ۔ آپکی اصلاحی مجالس کی برکت سے سینکڑوں مسلمان غفلت کی نیند سے بیدار ہوئے اور ہزاروں کفار آپکی تبلیغ اور محنت سے دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ۔ آپکے ملفوظات اور مواعظ ہر دور کے مسلمانوں کے لئے خزینہ ہیں ۔ یہ کتاب ہر صاحبِ ذوق اور مطالعہ کے شیدائی کو ضرور پڑھنی چاہئے ۔ اسمیں آپکی مجالس اور قیمتی باتیں شامل ہیں جو اسلامی معلومات اور اصلاحی ملفوظات پر مشتمل ہیں ۔ اس کتاب کا ترجمہ حضرت مولانا مفتی محمد حنیف صاحب نے اپنے ادیبانہ قلم سے فرمایا ہے جس سے اس کتاب کی چاشنی میں اضافہ ہوگیا اور پڑھنے والوں کے لئے مزید دلچسپ ہوگئی ۔