مکارم الاخلاق (مجموعہ تقاریر)

مکارم الاخلاق (مجموعہ تقاریر)

مکارم الاخلاق (مجموعہ تقاریر)

Publication year :

2009

Publish location :

لاہور-پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

مکارم الاخلاق (مجموعہ تقاریر)

مکارم اخلاق کا موضوع منبر کے موجودہ حالات میں ایسا نہیں ہے اسے پہلے عشرے کاموضوع قرار دیا جاسکے  مگر مولانا حسن ظفر نقوی نے اسے اپنے  عشرے کا عنوان قرار دے کر ثابت کر دیا کہ وہ واقعی  انقلابی تبدیلیوں کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں اور اُن کی مجالس میں نوجوانوں بلکہ نوعمروں کا جم  غفیر اس بات کا غماز ہے کہ نہ تو وہ نئی نسل سے مایوس ہیں اور نہ نئی نسل ابھی مایوس ہوئی ہے ۔میں یہ بات پورے اطمئنان سے کہتا ہوں کہ مولانا حسن ظفر نقوی جیسے خطیبوں نے  ہی منبر اور اہل منبر کی لاج رکھی ہوئی ہے. ڈاکٹر قلب صادق