مطلوب کعبہ

مطلوب کعبہ

مطلوب کعبہ

Publication year :

1354

Publish location :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

مطلوب کعبہ

یہ رسالہ چند بیش بہا مضامینِ نثر و نظم کا مجموعہ ہے جو حسب معمول ولادت حضرت امیر المؤمنین علی بن ابیطالب علیہ الصّلوٰۃ والسلام کے موقع پر 13 رجب سن 1354 ہجری کی مبارک تقریب کی یادگار میں پیش کیا گیا ہے جس کے مصنفین میں سید العلماء مولانا سید علی نقی، عالم اہلسنت عالیجناب سید محمد بادشاہ حسینی قادری معتمد مجلس علمائے دکن، اور علامہ عدیل اختر شامل ہیں۔