معانی الاخبار
معانی الاخبار
Interpreter :
Publisher :
Publish number :
1
Publication year :
2005
Publish location :
کراچی ۔ پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
معانی الاخبار
شیخ صدوق کی یہ کتاب جو معانی الاخبارکے نام سے معروف ہے ،اس اعتبارسے ممتازوبے مثل ہے کہ اس میں کلام معصوم کوکلام امام کے ذریعے سے سمجھانے کی کوشش کی ہے،ایک معصوم کے کلام کی وضاحت دوسرے معصوم کے کلام سے ہوجاتی ہے اوراگرکوئی حدیث معصوم سے غلط منسوب کردی گئی ہویااس میں تبدیلی واقع ہوئی ہوتودوسرے معصوم اس کی بھی وضاحت کردیتے ہیں کہ میرے جدنے یہ نہیں فرمایاتھایامیرے جدنے اس طرح نہیں بلکہ اس طرح فرمایاتھا،یہاں باتوں کاکیااختلاف ہوگاجہاں اول بھی محمد ہے،اوسط بھی محمد،جہاں آخربھی محمدہے بلکہ کل کے کل محمدہیں ۔شیخ صدوق نے تقریباہرموعصوم سے روایت کونقل کیاہے۔