مقتل آل ابو طالب-ترجمہ مقاتل الطالبین

مقتل آل ابو طالب-ترجمہ مقاتل الطالبین
مترجم :
ناشر :
اشاعت کا سال :
2017
مقام اشاعت :
لاہور پاکستان
(3 پسندیدگی)

(3 پسندیدگی)
مقتل آل ابو طالب-ترجمہ مقاتل الطالبین
مقاتل الطالبین، علی ابن حسین ابن محمد ابوالفرج اصفہانی کی عربی زبان میں ایک تاریخی کتاب ہے یہ کتاب مقتولین ابی طالب سے متعلق ہے اور اسے«مقاتل آل ابی طالب» کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ اس کی جامعیت اور درستگی کی وجہ سے اس پر بہت سے مصنفین نے اعتماد کیا ہے۔