منارہ ہدایت

منارہ ہدایت

منارہ ہدایت

Publication year :

2011

Publish location :

موسسہ آل البیت پبلکیشنز کراچی پاکستان

Publish number :

1

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

منارہ ہدایت

للہ تعالی کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کی ہدایت کا سلسلہ امامت کی صورت میں جاری ہے اور اس امت کی امامت کے لِیے بارہ معصوم امام مقرر کئے ہیں ۔ لہذا اپنے اماموں کی حالات زندگی اور طرز زندگی سے آگہی ہر مسلمان کےلئے ضروری ہے تاکہ اُن کی زندگی کے اصولوں کو دیکھ کر اپنی زندگی کو سنوارا جا سکے۔یہ کتاب بھی امام باقر علیہ السلام کے حالات زندگی پر مشتمل ایک مختصر لیکن جامع کتاب ہے جسے قارئین کے استفادے کے لئے اس سائٹ پر پیش کیا جارہا ہے