مولائے متقیان علیؑ کے متقی صحابی اور صحابیت

مولائے متقیان علیؑ کے متقی صحابی اور صحابیت

مولائے متقیان علیؑ کے متقی صحابی اور صحابیت

Publish location :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

مولائے متقیان علیؑ کے متقی صحابی اور صحابیت

پیش نظر کتاب مولائے متقیان علی علیہ السلام کے متقی صحابی اور صحابیت کے حالات پر مشتمل ہےجو قارئین گرامی کی ضیافتِ مطالعہ کی نذر کی جارہی ہے اس کے حسن و قبح اور اچھائی و برائی کا فیصلہ ناظرین اس کے مطالعے کے بعد ہی کرسکتے ہیں۔ ہم تو بس اس قدر عرض کریں گے کہ یہ کتاب منفرد دریچۂ فکر پر مبنی ہے۔

امام المتقینؑ، امیرالمؤمنینؑ کے اصحاب رضوان اللہ کی تعداد تقریباً پانچ سو ہے جبکہ پیش نظر کتاب تمام اصحاب کے حالات پر مشتمل نہیں ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایک کتاب میں تمام اصحاب کے حالات سما بھی نہیں سکتے کیونکہ اس کے لیے کئی مجلّدات کی ضرورت پڑے گی تب کہیں جاکر سارے حالات یکجا ہوسکتے ہیں۔