نقوش عصمت

نقوش عصمت
Publisher :
Publication year :
2000
Publish location :
کراچی ۔ پاکستان
Publish number :
2
(0 پسندیدگی)

(0 پسندیدگی)
نقوش عصمت
یہ کتاب چہاردہ معصومین(ع) کا ایک موضوعاتی مطالعہ ہے،جس میں معصومین کی شخصیت،مرتبہ ومنزلت،علم وحلم،عظمت کردار،تہذیب نفس،خصائص،امتیازات معنوی کمالات،خطبات،اخلاق واوصاف حمیدہ،صفات جلیلہ،ان کی گرانقدروجامع تعلیمات،وقیع ملفوظات اطوار وعادات،عبادت وریاضت،شجاعت وشہامت،سیرت،معصومین کامقصد حیات،انکے عبادی معاشرتی،معاشی،معاملاتی اورذاتی ضوابط اخلاق،ائمہ علیہم السلام کے دورکے سیاسی حالات اموی وعباسی حکمرانوں کے مظالم مشکلات کا اجمالی وتحقیقی جائزہ ہے۔
علامہ ذیشان حیدرجوادی کی یہ کتاب نقوش عصمت چہاردہ معصومین علیہم السلام کی مکمل سوانح حیات پر محیط اپنے موضوع پرایک جامع ،مستنداورمربوط تحریرہے ،جس علمی حلقوں میں بہت زیادہ پذیرائی ہوئی اورپہلا ایڈیشن توہاتھوں فروخت ہوگیا،اہمیت کے پیش نظراس کتاب کی بہت زیادہ ڈیماند ہے اسی وجہ سے قارئین کے لئے پیش خدمت ہے۔






