چمنستان محمدﷺ پر خزاں(کربلا کے واقعات)

چمنستان محمدﷺ پر خزاں(کربلا کے واقعات)

چمنستان محمدﷺ پر خزاں(کربلا کے واقعات)

Publication year :

1939

Publish location :

دہلی ہندوستان

Publish number :

2

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

چمنستان محمدﷺ پر خزاں(کربلا کے واقعات)

پیش نظر کتاب مصائب آل محمد کے تذکرے پر مشتمل ایک قدیم طرز کی کتاب ہے اورمقتل سادات نامی کتاب کا دوسراحصہ ہے۔مقتل سادات ان ناصران حسین کے حالات کا مرقع ہے جنکےمتعلق امام حسین علیہ السلام نےخود روزعاشورہ فرمایا تھا کہ یہ میرے ایسے صحابی ہیں کہ ایسے صحابہ نہ میرے ناناکو ملے نہ بابا کو اور نہ بھائی حسنؑ کو ملے۔