کہاں تم ۔ کہاں ہم

کہاں تم ۔ کہاں ہم

کہاں تم ۔ کہاں ہم

Publish location :

پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

کہاں تم ۔ کہاں ہم

اہل بیت علیہم السلام ایسی ہستیاں ہیں کہ جن سے کوئی بھی مسلمان انکارنہیں کر سکتا ہے اورہر ایک کا یہ دعوی ہے کہ ہم اہل بیت علیہم السلام کودل وجان سے مانتے ہیں لیکن مقام میں عمل میں کون مانتاہے؟ اور کس حد تک مانتاہے؟ اگر سب مانتے ہیں تو اہل بیت علیہم السلام کو ماننے اوراُن کی پیروی کرنے والوں کو شیعہ کیوں کہا جاتاہے؟شیعوں اورغیرشیعوں میں کیا فرق ہے؟ شیعہ وہ ہیں جو اہل بیت علیہم السلام کو بھی مانتے ہیں اوراہل بیت علیہم السلام کی بھی مانتےہیں ۔زیر نظرکتاب اسی تناظرمیں لکھی گئی ہے کہ حقیقت واضح ہوسکے کہ حقیقی معنوں میں اہل بیت علیہم السلام کو کون مانتاہے؟