کیا یا علیؑ مدد کہنا شرک ہے؟

کیا یا علیؑ مدد کہنا شرک ہے؟

کیا یا علیؑ مدد کہنا شرک ہے؟

Publish location :

کراچی ۔ پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

کیا یا علیؑ مدد کہنا شرک ہے؟

پیش نظر کتابچہ ایک ایسے موضوع پر مشتمل ہے جسے وہابیوں نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنے کے لیے بطور اسلحہ استعمال کیا اور مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کا کام کیا، اس کتابچہ کو پڑھیں تاکہ کسی حد تک آپ کے کچھ شکوک و شبہات دور ہوجائیں اور مسلمانوں میں ایک دوسرے کی تکفیر کا باعث نہ بنیں، البتہ اس ضمن میں مزید مبسوط کتابوں کا مطالعہ فائدہ سے خالی نہیں ہے۔