یارِ رسولؐ اور غارِ ثور

یارِ رسولؐ اور غارِ ثور

یارِ رسولؐ اور غارِ ثور

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

یارِ رسولؐ اور غارِ ثور

عالمِ اسلام میں حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی افضلیت مسلّمہ ہے مگر آپؐ کے بعد مسئلۂ تفضیل میں امّت کا اختلاف ہے بعض لوگ بعد رسولؐ ابوبکر کے افضل ہونے کے قائل ہیں اور بعض کے نزدیک حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہما السلام۔ وہ جماعت جو ابوبکر کے افضل ہونے کی معتقد ہے وہ ان کی افضلیت کی بحث میں واقعۂ ہجرت میں آپ کی رفاقت کو افضلیت کی ایک دلیل کے طور پر پیش کرتی ہے۔ کتاب هذا میں اسی دلیل پر مختلف گوشوں سے بحث کرکے فریقین کے موقف کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ابوبکر کی یہ رفاقت افضلیت کے لیے دلیل قرار نہیں پاسکتی۔