آئینہ حق و باطل

آئینہ حق و باطل

آئینہ حق و باطل

Publish number :

1

Publication year :

1977

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

آئینہ حق و باطل

پیش نظر کتاب ان تمام اختلافی مسائل کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے جو دین اسلام کے دو بڑے مذاہب شیعوں اور اہل تسنن کے درمیان پائے جاتے ہیں، مسئلۂ توحید سے لے کر عصمت انبیاء اور دیدار الٰہی تک کے تمام چھوٹے بڑے مسائل میں ان دو مسلکوں کے نظریات درج کردیئے گئے ہیں اب یہ قاری پر منحصر ہے کہ وہ کس کے عقیدے کو صحیح پاتا ہے اور اپنے لیے کون سا راستہ چنتا ہے، اسے پڑھنا ہر ایک فرد کے لیے بہت ضروری ہے۔