آل رسول سے بغض کیوں؟(استاد اور شاگرد کے درمیان مناظرہ)

آل رسول سے بغض  کیوں؟(استاد اور شاگرد کے درمیان مناظرہ)

آل رسول سے بغض کیوں؟(استاد اور شاگرد کے درمیان مناظرہ)

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

آل رسول سے بغض کیوں؟(استاد اور شاگرد کے درمیان مناظرہ)

زیر نظر کتاب تقابل ادیان کے موضوع پر ایک مناظرانہ کتاب ہونے کے ساتھ ہی ایک تحقیقی کتاب ہے جس میں ان تمام سوالات و شبہات کے جوابات اور ردود پیش کیے گئے ہیں جو سطحی طور پر ہر ایک غیر شیعہ کے ذہن میں اٹھتا ہے اور بلا تحقیق اور بغیر سوچے سمجھے بس تقلیداً کچھ نازیبا خیالات کو اپنے ذہن میں جگہ دے لیتا ہے جیسے کیا حضرت ابوطالب(ع) کافر تھے یا ولایت و امامت کا مسئلہ، اس کتاب میں بہت ہی مدلل طریقے سے سارے شبہات کا ازالہ کردیا گیا ہے۔

یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ شیعہ اور غیر شیعہ میں اختلاف کی بنیادی وجہ امامت و خلافت کا مسئلہ ہے اگر یہ مسئلہ حل ہوجائے تو سارے اختلافات دور ہوسکتے ہیں، زیر نظر کتاب کے مطالعہ کے بعد اگر انسان انصاف پسند ہے تو یہ مسئلہ کسی حد تک روشن اور راستہ صاف نظر آنے لگے گا اور آدمی حقیقت کا راہی بن جائے گا۔