اثبات امامت (ترجمۂ حیات القلوب ج۳)
اثبات امامت (ترجمۂ حیات القلوب ج۳)
Interpreter :
Publisher :
Publish location :
پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
اثبات امامت (ترجمۂ حیات القلوب ج۳)
زیر نظر کتاب علامہ مجلسی کی معرکة الآراء کتاب حیات القلوب کی تیسری جلد کا اردو ترجمہ ہے جسمیں امامت کے موضوع پر بحث کی گئی ہے اور اس موضوع کے تمام اطراف و جوانب کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔
اگر آپ مسئلہ امامت کے موضوع سے آگاہی اور اس مسئلہ پر شیعی نکتۂ نظر کی مکمل اور واضح تصویر دیکھنا چاہتے ہیں اور اسے سمجھنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ کتاب ضرور اپنے مطالعہ کی فہرست میں قرار دینا چاہیئے۔