اسلام اور مسلمانوں کی تاریخ ج۱
اسلام اور مسلمانوں کی تاریخ ج۱
Author :
Publisher :
Publish number :
4
Publication year :
1990
Publish location :
لاہور پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
اسلام اور مسلمانوں کی تاریخ ج۱
یوں تو اردو زبان میں "اسلام اور مسلمانوں" کی تواریخ کی کوئی کمی نہیں لیکن اسے اتفاق ہی کہا جاسکتا ہے کہ طلباء کی ذہنی استعداد اور شیعہ نقطۂ نظر کے مطابق تا حال ایک تاریخ بھی مرتب نہیں ہوسکی، یہ مجموعہ اسلام اور مسلمانوں کی زرّیں تاریخ کا پہلا حصہ ہے جو ملک عرب، دور جاہلیت اور عہد رسالت کے تمام و کمال حالات پر مشتمل ہے نیز بلا مبالغہ اپنی نوعیت کی پہلی تالیف ہے، اسے اپنے مطالعے کا حصہ قرار دیں۔