اصول دین(خدا، رسول، امام اور معاد شناسی)

اصول دین(خدا، رسول، امام اور معاد شناسی)

اصول دین(خدا، رسول، امام اور معاد شناسی)

Publication year :

2006

Publish location :

قم ایران

Publish number :

3

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

اصول دین(خدا، رسول، امام اور معاد شناسی)

زیر نظر کتاب عقائد کے موضوع پر ایک بہترین کتاب ہے جو مختصر ہونے کے ساتھ عقائد کا مکمل دورہ ہے جس کے مطالب عہد حاضر کے تقاضوں اور موجودہ زبان کے پیرائے میں بیان کیے گئے ہیں، اسکی زبان آسان جبکہ گنجلک اور پیچیدہ فلسفی مطالب سے پاک و صاف ہیں زیر نظر کتاب کا اسلوب نگارش نہایت سادہ، با مثال اور حالات حاضرہ کی علمی پیش رفت کے مطابق ہے۔

کتاب کے بعض مندرجات:

تصور کائنات، فطرت کی راہ سے خدا جوئی اور خدا یابی، یکتا پرستی اور یکتا شناسی، شرک کے ریشے اور ڈورے،  خدا کے اسماء و صات کی معرفت، عدل الٰہی، جبر و اختیار، پیغمبروں کے آنے جئ ضرورت، پیغمبروں کے معجزات، یغمبروں کی عصمت، قرآن دائمی معجزہ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اخلاقی و اجتماعی خصوصیات، امامت اور حقیقت پسندانہ موقف، امامت کے متعلق قرآن کا نظریہ، خداوندِ عالم مسلمانوں کے ولی امر کا تعارف کراتا ہے، حدیث غدیر امت کو سرکاری طور پر امامت کا ابلاغ، امام کی رہبری کے ابعاد، باطنی رہبری اور معنوی ہدایت، مثالی معاشرہ اور عالمی حکومت، اسلامی حکومت اور ولایت فقیہ، گزشتہ ادیان میں قیامت کا مفہوم، معاد ضروری ہے، انسان کا الٰہی جنبہ، عالم برزخ، قیامت کبریٰ، معاد جسمانی، دنیا و آخرت کا فرق، تجسّمَ اعمال، عمل کی قدر و قیمت، قیامت کا حال، منزلِ جاوداں کی طرف۔