امام حسین علیہ السلام دلربائے قلوب

امام حسین علیہ السلام دلربائے قلوب

امام حسین علیہ السلام دلربائے قلوب

Publish location :

لاہور ، پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

امام حسین علیہ السلام دلربائے قلوب

’’امام حسینؑ،دلربائے قلوب‘‘ میں سیرت امام حسین کاحقیقی انداز سے جائزہ لیا گیا ہے۔’’اما م حسینؑ،دلربائے قلوب‘‘؛دراصل واقعہ کربلا کے پس پردہ حقیقی عوامل اور اہداف ونتائج پر مکتب کربلا کے ایک حقیقی پیروکار، سچے عاشق حسینؑ، مجاہد ومبارز، حضرت امام خمینیؒ کے فرزند صادق،کربلائے عصر کے سورماودلیر انسان،بطل جلیل اورفرزنداسلام حضرت امام خامنہ ای دامت برکاتہ کے خطبات وتقاریر کا وہ نادر مجموعہ ہے جسے موسّسہ قدر ولایت تہران نے شائع کیا۔

’’امام حسین ،دلربائے قلوب ‘‘میں واقعہ کربلاسے ماقبل وبعد کے سیاسی اجتماعی اور ثقافتی حالات کاتحلیلی انداز سے جائزہ لے کر موجودہ عصر کے تقاضوں سے اسے ہم آہنگ کرکے ذمہ داریوں کو مشخص کیا گیا ہے۔

امید ہے یہ کتاب یقیناً قاری کے ذہن میں نئے دریچہ ہائے فکر کو کھولنے میں مددگار ثابت ہوگی تاکہ ہم اپنی اجتماعی، سیاسی اورثقافتی ذمہ داریوں کو سمجھ کر بطریق احسن انہیں انجام دیں سکیں۔